رہبر معظم کی موجودگی میں حضرت زہرا(س) کی شہادت کی مناسبت سےمجلس عزا

23 اپریل, 2012 14:08

ali khamnai iranرہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ایام فاطمیہ اور حضرت فاطمہ وہرا(س) کی شہادت کے ایام کی مناسبت پہلی مجلس کل رات حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئیجس میں عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔

رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ کی موجودگی میں ایام فاطمیہ اور حضرت فاطمہ وہرا(س) کی شہادت کے ایام کی مناسبت پہلی مجلس کل رات حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئی جس میں اعلی حکام کے علاوہ عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔ مجالس عزا کا سلسلہ 5 جمادی الثانی تک تک جاری رہےگا۔

6:26 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top