ایران
رہبرمعظم کا آیت اللہ جوادی کے نام تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذيل ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
آیت اللہ جناب آقائ جوادی آملی دامت برکاتہآپ کی محترمہ ہمشیرہ کی وفات پر جنابعالی اور دوسرے پسماندگان کو تعزيت پیش کرتا ہوں۔ جنابعالی کی طول عمر اور آپ کی ہمشیرہ کے لئے اللہ تعالی سے رحمت اور مغفرت طلب کرتا ہوں۔
والسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
سید علی خامنہ ای
3/ دیماہ / 1390