ایرانی جنرل اسٹاف کا دوٹوک بیان: اسرائیل و امریکا کو تاریخی سبق سکھائیں گے

28 فروری, 2026 09:56

شیعیت نیوز : ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ “ہم اسرائیل اور امریکہ کو ایسا سبق سکھائیں گے جو انہوں نے اپنی پوری تاریخ میں کبھی نہیں دیکھا۔ یہ جواب مثال بنے گا، اور اس کی بازگشت دور تک سنائی دے گی۔

یہ بھی پڑھیں : ایران کی مسلح افواج جارحین کے خلاف مکمل طاقت اور عزم کے ساتھ جواب دیں گی، ایرانی وزارت خارجہ

ذرائع کے مطابق یہ بیان ایران کی جانب سے جاری شدہ جوابی اقدامات کے عزم اور مکمل دفاعی تیاری کی عکاسی کرتا ہے، اور خطے میں جاری کشیدگی کے دوران ایک مضبوط پیغام کے طور پر لیا جا رہا ہے۔

10:06 شام مارچ 6, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top