ایرانی میزائل حملے: ابوظہبی اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں پر جانی نقصان کی اطلاعات

28 فروری, 2026 10:06

شیعیت نیوز : ایرانی میزائل حملوں کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں پر جانی نقصان کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ایرانی جنرل اسٹاف کا دوٹوک بیان: اسرائیل و امریکا کو تاریخی سبق سکھائیں گے

ذرائع کے مطابق دھماکوں سے اڈوں کے بعض حصوں میں نقصان ہوا ہے، اور فوری طور پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

9:13 شام اپریل 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔