پاکستانی بھائیوں کی امداد جاری

19 نومبر, 2010 08:04

ir_pkایرانی حجاج نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افرادکے لئے ایک لاکھ دس ہزار ڈالر کی امداد دی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی حجاج کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمایندے حجت الاسلام قاضی عسکر نے بتایا کہ اب تک ایرانی حجاج نے پاکستان مین سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے ایک لاکھ دس ہزار ڈالر کی مدد دی ہے۔انہوں نے کہا اس امداد کے علاوہ ایرانی حجاج کی قربانی کا گوشت بھی پاکستان میں سیلاب زدگان کے لئے بھیجاجائے گا۔  اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے پاکستانی بھائيوں امداد جاری ہے جو سیلاب سے متاثرہوئےہیں۔

12:59 صبح مارچ 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔