مقالہ جات

کیا آپ ان سے اتفاق کرتے ہیں؟؟

دل خوش ہوجاتا ہے یہ دیکھ کر!کیا آپ ان سے اتفاق کرتے ہیں؟؟
تحریر: سید علی مہدی عابدی۔

خدا کی قسم! مجھے فرق نہیں پڑتا کے انقلاب مارچ کے فوائد کیا ہوں گے، اور یہ کب تک چلے گا.

مگر دل خوش ہو جاتا ہے یہ دیکھ کر کہ: شیعہ سنی ایک ساتھ پاکستان بچانے نکلے ہیں.

سنی و شیعہ مسلمانوں کی جانب سے لبیک یا رسول اللہ لبیک یا حسین کے فلک شگاف نعرے حسینیوں کا جوش و جزبہ جب میڈیا میں شیعہ سیاسی جماعت پر تبصرے ہوتے ہیں،

جب کہا جاتا ہے کہ طاہر القادری کو سپورٹ کرنے والا فرقہ نسلوں سے اخلاقیات کا پابند ہے،

جب سیاستدان کہتے ہیں کہ مجلس وحدت المسلمین کی سیاسی طاقت سے آپ انکار نہیں کر سکتے،

جب طاہر القادری ہر بار مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے شامل کرائے گئے نکات پڑھ کہ بتاتے ہیں،

اور جب ملعون احمد لدھیانوی کے ٹوئٹس آتے ہیں تب میں ایک لمبی سانس لیتا ہوں کہ اللہ کا شکر ہے کہ ملّت تشیع پاکستان سیاسی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button