عراقی فورسز کی صوبہ الانبار کے مشرق میں واقع شہر فلوجہ میں وہابی دہشت گردتنظیم داعش کے خلاف کارروائی جاری ہے اس کارروائی کے دوران عراقی فورسز نے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

Back to top button