ایران نے عراق کے ذریعے پیش کی گئی امریکی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی

24 جولائی, 2026 11:45

شیعیت نیوز : ایران نے عراق کے ذریعے پیش کی گئی امریکی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : انصار اللہ کا پاکستان کو سوالیہ پیغام: جو اپنے لیے قبول نہیں، یمن کے لیے کیوں؟

تفصیلات کے مطابق امریکہ نے عراق کے واسطے سے ایران کو جنگ بندی کی ایک نئی تجویز پیش کی تھی، تاہم اسلامی جمہوریہ ایران نے اسے مسترد کر دیا۔

3:15 شام جولائی 25, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔