امریکی وزارت دفاع کا اعتراف: ایران کی جنگ میں 100 امریکی دہشتگرد فوجی زخمی

21 جولائی, 2026 17:39

شیعیت نیوز : امریکی وزارتِ دفاع نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے خلاف نئی جنگ کے آغاز سے اب تک تقریباً 100 امریکی دہشتگرد فوجی مختلف نوعیت کی چوٹوں کا شکار ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : حماس نے پاکستان کے تکفیری دہشتگردوں کے منہ پر گوبر والا جوتا مار دیا

پینٹاگون کے ترجمان نے بتایا کہ 7 جولائی 2026 سے اب تک زخمی ہونے والے فوجیوں میں سے 96 فیصد دوبارہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال چکے ہیں، جبکہ زیادہ تر اہلکار دماغی چوٹوں کا شکار ہوئے۔

دوسری جانب، خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے اس سے قبل رپورٹ کیا تھا کہ ایران کے ساتھ جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 17 ہو گئی ہے۔

4:24 شام جولائی 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔