ایرانی حملوں کے بعد کویت سے انخلاء کے لیے ایئرپورٹ پر بے مثال ہجوم

19 جولائی, 2026 10:38

شیعیت نیوز : کویت سے انخلاء کے لیے ایئرپورٹ پر بے مثال ہجوم۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ منظرنامہ کویت اور دیگر عرب ممالک نے دہائیوں قبل خود اپنے لیے تیار کیا ہے اور اپنی سرزمین کو غیروں کے حوالے کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کالعدم تحریک لبیک کے مولوی کی دو معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی

عرب ممالک میں موجود یہ شیطانی اڈے ایران کے شہری ڈھانچے، بنیادی انفراسٹرکچر، پانی کی سہولیات، پل، ریلوے، ائیرپورٹ حتیٰ اسپتالوں اور شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

امریکی غلاموں کا نہ تو شکوہ بنتا ہے اور نہ ہی مگرمچھ کے آنسو بہانے کا وقت ہے۔ آپ اپنی سرزمین سے امریکی دہشتگردی روک دیں، معاملہ ختم۔ سادہ سی بات ہے۔

9:40 شام جولائی 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔