کویت میں علی السالم ایئربیس پر ایرانی میزائل حملے میں دو یوروفائٹر ٹائفون جیٹس تباہ
شیعیت نیوز : کویت میں علی السالم ایئربیس پر ایرانی میزائل حملے میں کویتی ایئر فورس کے دو یوروفائٹر ٹائفون جیٹس تباہ ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں : آپریشن صاعقہ کا پندرھواں مرحلہ: بحرین، اردن، سعودی عرب، عراق اور کویت میں امریکی اڈے نشانے پر
یہ یورپ کا مقامی طور پر تیار کردہ سب سے جدید 4.5 جنریشن لڑاکا طیارہ ہے جسے برطانیہ، اسپین، جرمنی اور اٹلی نے مشترکہ تعاون سے تیار کیا تھا۔ کویت نے مجموعی طور پر 28 ایسے طیارے خریدے تھے جنہیں ایران کھڑے کھڑے ہی ناکارہ کر رہا ہے۔







