آپریشن صاعقہ کا پندرھواں مرحلہ: بحرین، اردن، سعودی عرب، عراق اور کویت میں امریکی اڈے نشانے پر

18 جولائی, 2026 17:16

شیعیت نیوز : قرارگاه خاتم الانبیاء کا اعلان: جوابات اب ہم سطح نہیں، آنکھوں کا مقابلہ ختم

ایران کا آپریشن صاعقہ کا پندرھواں مرحلہ: بحرین، اردن، سعودی عرب، عراق اور کویت میں امریکی اڈے نشانے پر، امریکہ کو بھاری نقصان

اسلامی جمہوریہ ایران نے آپریشن صاعقہ کے 15ویں مرحلے میں جارحیت و دہشتگردی کے مراکز امریکی اڈوں کے خلاف وسیع پیمانے پر حملے کیے ہیں۔ ان حملوں میں بحرین کے شیخ عیسیٰ اڈے پر امریکی ہینگرز، طیاروں کی پارکنگ اور ایندھن کے ٹینکوں کو نشانہ بنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : ایران نے شام میں آخری امریکی اڈا فوجیوں سمیت مکمل صفایا کردیا

اردن کے الازرق اڈے، سعودی عرب کے شہزادہ سلطان اڈے، عراق کے شہر اربیل (جہاں دہشت گرد چھپے ہوئے ہیں)، امریکی پانچویں بیڑے اور بحرین میں شناوروں کے ڈپو کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ کویت میں امریکی ٹھکانے بھی حملوں کی زد میں آئے۔

7:43 شام جولائی 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔