جان مرشائمر کا ایران کے بارے میں اہم تجزیہ

18 جولائی, 2026 13:49

شیعیت نیوز : بین الاقوامی تعلقات کے ممتاز مفکر اور شکاگو یونیورسٹی کے پروفیسر جان مرشائمر نے ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ کشیدگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی کارکردگی امریکی فوجی طاقت کے مقابلے میں توقعات سے کہیں زیادہ مؤثر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سپاہ پاسداران کا “نصر 2” آپریشن: شام میں امریکی کمانڈ سینٹر پر میزائل حملہ

مرشائمر نے کہا کہ ان کے خیال میں کسی نے بھی مکمل طور پر یہ اندازہ نہیں لگایا تھا کہ ایران امریکہ کے مقابلے میں اس حد تک مضبوط اور مؤثر انداز میں اپنا دفاع کر سکے گا۔ ایران کی دفاعی صلاحیتوں نے نہ صرف تجزیہ کاروں بلکہ خود ایرانی قیادت کی توقعات سے بھی بہتر کارکردگی دکھائی ہے۔

انہوں نے موجودہ عسکری صورتحال کا تجزیہ کرتے ہوئے پیش گوئی کی کہ اس جنگ میں ایران واضح طور پر کامیاب ہو سکتا ہے۔

2:57 شام جولائی 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔