امریکی دہشتگردی: اہواز میں کینسر کے بچوں کے ہسپتال پر حملہ، 211 مریضوں کا انخلاء
شیعیت نیوز : امریکی دہشتگردی کے نتیجے میں اہواز میں کینسر کے بچوں کے ہسپتال کے قریب حملہ کیا گیا، جس کے باعث ہسپتال کو عارضی طور پر بند کرنا پڑا اور 211 کینسر کے مریض بچوں کو فوری طور پر منتقل کرنا پڑا۔
یہ بھی پڑھیں : آپریشن نصر 2 کی آٹھویں لہر میں کویت کے امریکی اڈے پر حملہ، علی السالم اڈے کا سی-رام ریڈار اور فوجی اجتماع تباہ
امریکہ نے جنوبی ایران کے شہر اہواز میں کینسر کے بچوں کے ہسپتال کے قریب حملہ کیا۔
211 مریض بچوں کا انخلاء کیا گیا۔







