مارب میں انصاراللہ کی کاری ضرب، امریکہ کا جدید جاسوسی ڈرون تباہ
شیعیت نیوز : یمن کے صوبہ مأرب میں امریکی MQ-9 ڈرون کو مار گرایا گیا۔ یمن کے مقامی میڈیا نے ملک کے مشرق میں ایک جدید امریکی ڈرون کے مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : سپاہ پاسداران کی بڑی کاروائی، امریکی اسلحے کی بڑی کھیپ سمیت دہشت گرد کردستان میں نشانہ
ریپر MQ-9 ڈرون امریکی فوج کے جدید ترین جاسوسی اور حملہ آور ڈرونوں میں سے ایک ہے، جو نگرانی، انٹیلیجنس جمع کرنے اور درست حملوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔







