ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان اور ایرانی نائب سیکریٹری علی باقری کے درمیان استنبول میں اہم ملاقات
شیعیت نیوز : ترک وزارت خارجہ کے ایک باخبر ذریعے نے بتایا ہے کہ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان اور ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے نائب سیکریٹری علی باقری کے درمیان آج استنبول میں ملاقات اور بات چیت ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں : شہید رہبر انقلاب امام خامنہ ایؒ نے امت مسلمہ کو اسلام کی طرف لوٹانے میں بنیادی کردار ادا کیا، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات استنبول میں منعقد ہوئی، تاہم اس دوران زیر بحث آنے والے امور اور مذاکرات کے نکات کے بارے میں ابھی تک کوئی سرکاری تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔







