ٹرمپ ایران جنگ سے نکلنے کا راستہ ڈھونڈ رہے ہیں، امریکی ناکامی کا اعتراف
شیعیت نیوز : اٹلانٹک: ٹرمپ ایران جنگ سے نکلنے کا راستہ تلاش کرنے کے لیے بے چین ہیں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ٹرمپ انتظامیہ اب ایران کے ساتھ جنگ سے نکلنے کا کوئی راستہ ڈھونڈ رہی ہے۔ ناقدین کہتے ہیں کہ یہ جنگ شروع سے ہی بغیر سوچے سمجھے چھیڑی گئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں : ایران کی قومی فٹبال ٹیم کی شاندار رخصتی، میدانِ انقلاب میں لاکھوں دلوں کی دھڑکن بن گئی
امریکی اعلیٰ حکام کے مطابق، ٹرمپ نے نجی طور پر جنگ کے بڑھتے اخراجات اور ناکامی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس اب بھی اس جنگ کو "فتح” قرار دینے کی کوشش کر رہا ہے، لیکن حقیقت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔







