متحدہ عرب امارات میں بڑا سیاسی بحران: دبئی اور ابوظہبی کے درمیان کشیدگی، شارجہ الگ ہونے کا امکان
شیعیت نیوز : دبئی کے حکمران اور ابوظہبی کے حکمران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی برسوں کے دوران سب سے بڑی اندرونی تبدیلی کا اشارہ دے سکتی ہے۔
اگر یہ معاملہ طول پکڑتا ہے، تو اس سے پورے خلیج کا طاقت کا توازن بدل سکتا ہے۔
دوسری طرف شارجہ کا حکمران اسرائیل سے تعلقات و موجودگی ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں تحفظات رکھتا ہے کہ اس میں متحدہ عرب امارات کو امریکا اپنی سرزمین استعمال نہیں کرنے دینی چاہیے تھی اور متحدہ عرب کا عالمی تیل تنظیم سے نکلنا بھی درست نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں : صمود کاروانوں پر صہیونی حملہ بین الاقوامی دہشت گردی کی علامت ہے، سردار جنرل قاآنی
یہ بھی اطلاعات ہیں کہ شارجہ متحدہ عرب امارات سے الگ ہو کر ایک الگ سے جمہوریہ یا شارجہ نام و پرچم کے ساتھ وطن بنانے کا منصوبہ زیر غور رکھتا ہے۔







