بدو اور عیاش عرب حکمرانوں کے مقابلے میں ایران کی دفاعی حکمت عملی اور پاکستانی ریال خوروں کی حقیقت

26 مارچ, 2026 17:54

شیعیت نیوز : جب عرب کے بکریاں چرانے والے بدو اونچی اونچی عمارتیں بنانے کے مقابلے کر رہے تھے تب ایران پہاڑوں میں میزائل فیکٹریاں بنا رہا تھا۔

جب یہ عیاش عرب پاک سرزمین پر نئے سینما گھر اور مندر بنوا رہے تھے تب ایران ڈرون ٹیکنالوجی حاصل کر رہا تھا۔

جب یہ عرب شاہوں معمولی اختلاف پر علماء کو قید کر رہے تھے اس وقت ایران اللہ کے دشمن اسرائیل کو للکار رہا تھا۔

جب یہ بدبخت عرب حکمران امریکی صدر کے سامنے بیٹیاں نچوا رہے تھے اس وقت ایران پلاننگ کر رہا تھا کہ وقت کے طاغوت امریکہ کو کس طرح گھائل کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : محمد باقر قالیباف کا حزب اللہ کو خراجِ تحسین، 87 کارروائیوں کا انکشاف

جب یہ عرب اپنے عوام کو شکیرا کا ڈانس دکھا رہے تھے اور ان کے پاکستانی غلام منہ میں گھنگنیاں ڈالے بیٹھے تھے اس وقت ایران خاکے بنا رہا تھا کہ اگر حملہ ہوا تو کیسے امریکی تنصیبات، سفارت خانوں، آئل فیلڈز، آبنائے ہرمز حتی کہ انٹرنیٹ کیبل کو کاٹ کر دشمن کو گھٹنوں پہ لانا ہے۔

اگر کوئی معصوم انسان سمجھتا ہے کہ ان پاکستانی ریال خوروں سے کوئی خیر برآمد ہو سکتا ہے تو وہ جان لے گھوڑا گھاس سے دوستی کرے گا تو کھائے گا کیا؟

7:28 شام مارچ 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔