ایرانی میزائل حملہ، الخلیل کے جنوب میں صہیونی بستی اور فوجی کیمپ نشانے پر
شیعیت نیوز : ایرانی میزائلوں نے الخلیل کے جنوب میں واقع ایک صہیونی بستی اور اسرائیلی فوجی کیمپ کو نشانہ بنایا۔
ذرائع کے مطابق حملہ نہایت درستگی اور شدت کے ساتھ کیا گیا، جس کے نتیجے میں دشمن کے عسکری ٹھکانوں میں کھلبلی مچ گئی اور پورے علاقے میں ہنگامی کیفیت نافذ کر دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں : ایم ڈبلیو ایم پاکستان نے ایران پر جارحیت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
علاقائی مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی ایران کی جانب سے حالیہ اسرائیلی حملوں کے جواب میں کی گئی، اور اس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔







