ایم ڈبلیو ایم پاکستان نے ایران پر جارحیت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

28 فروری, 2026 09:32

شیعیت نیوز : مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی و صیہونی جارحیت کے خلاف ملک گیر احتجاجات کا اعلان کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایم ڈبلیو ایم پاکستان نے کہا ہے کہ غاصب ریاست اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے ایران پر کیے گئے ناجائز حملوں کے خلاف عوامی شرکت ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکا نے مذاکرات کے دوران جارحیت کر کے ایک بار پھر دھوکا دیا، ایران

آج؛ 28 فروری، نمازِ مغرب کے بعد ملک بھر میں احتجاجات منعقد ہوں گے، جس میں مختلف شہروں میں مظاہرے اور دھرنے شامل ہیں۔

11:57 شام مارچ 6, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top