امام جمعہ کوئٹہ علامہ غلام حسنین وجدانی سعودی عرب میں 8 ماہ کی اسیری کے بعد رہا
شیعیت نیوز: گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے جید عالم دین اور امام جمعہ کوئٹہ علامہ غلام حسنین وجدانی سعودی عرب میں آٹھ ماہ کی اسیری کے بعد رہا ہو گئے ہیں۔
امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ علامہ غلام حسنین وجدانی رہا ہو گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ہنگو کے شیعہ علاقے شاہو خیل میں سکول کو ٹی ٹی پی کی دھمکی، خط میں پاراچنار کا “بدلہ” لینے کا اعلان
واضح رہے کہ علامہ غلام حسنین وجدانی کو عمرہ کی ادائیگی کے بعد پاکستان آتے ہوئے سعودی حکام نے بلاجواز گرفتار کیا تھا۔







