ایران کی میزائل طاقت صہیونی حکام کے لیے ڈراؤنے خواب بن گئی
شیعیت نیوز: صہیونی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے نمائندے نے اسرائیلی پارلیمنٹ کے ایک خفیہ اجلاس میں دعویٰ کیا کہ ایران تیزی سے بیلسٹک میزائل تیار کر رہا ہے اور اس حوالے سے انتباہ جاری کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی ریال سے چلنے والے تکفیریوں کا نیا جھوٹ: ایرانی افسر کے بیان کو مسخ کر کے فرقہ وارانہ فتنہ پھیلانے کی کوشش
یہ بیانات ظاہر کرتے ہیں کہ ایران کی میزائل طاقت صہیونی فوجی حکام کے لیے ایک ڈراؤنے خواب میں بدل گئی ہے اور ان کے دلوں میں خوف پیدا کر دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ صلاحیت اس امر کا بھی باعث بنے گی کہ صہیونی رژیم اور دیگر ایران دشمن طاقتیں ایران کے خلاف نئی مہم جوئی کی جرات نہ کریں۔







