متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو امریکی میزائل اور فوجی ٹرک پہنچا دیے، اسرائیلی میڈیا

02 دسمبر, 2025 18:48

شیعیت نیوز: بریکنگ: منافق متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو بھاری مقدار میں امریکی اسلحہ پہنچا دیا

اسرائیلی چینل 11 کی رپورٹ کے مطابق، متحدہ عرب امارات سے ایک بڑا ٹرانسپورٹ طیارہ آج بین گوریون ایئرپورٹ پر اترا جس نے امریکی ساختہ فوجی ٹرک، میزائل سسٹم اور بھاری جنگی سازوسامان اسرائیل پہنچایا۔

یہ بھی پڑھیں: منافقِ طیب ایردوان نے فلسطینیوں کے خون سے ہاتھ رنگین کر کے اب “شیعہ سنی اتحاد” کا ڈھونگ شروع کر دیا

یہ سامان غزہ میں جاری نسل کشی اور فلسطینیوں پر بمباری کے لیے استعمال ہوگا۔

ابراہام معاہدوں کے بعد امارات کھل کر اسرائیل کا "مسلم” سپلائر بن چکا ہے، دن میں فلسطین کے لیے "انسانی امداد” کا ڈرامہ اور رات کو صہیونی فوج کے لیے ہتھیاروں کی ترسیل۔

3:10 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top