جعفریہ الائنس پاکستان کی نئی کابینہ کا اعلان، علامہ شہنشاہ نقوی کی قیادت میں تنظیمی سرگرمیاں تیز
شیعیت نیوز: جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے پہلے مرحلے میں اپنی نئی کابینہ کا اعلان کر دیا۔
نو منتخب کابینہ سے سرپرستِ جعفریہ الائنس، حجۃ الاسلام مولانا سید رضی جعفر نقوی نے حلف لیا۔ یہ تقریب ان کی زیرِ صدارت تنظیم المکاتب کے دفتر، رضویہ سوسائٹی فیز 1 میں منعقد ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں:
جعفریہ الائنس پاکستان کی نئی کابینہ کا اعلان
اعلان کے مطابق، جعفریہ الائنس پاکستان کی مرکزی کابینہ میں مندرجہ ذیل اراکین کو شامل کیا گیا ہے:
-
علامہ نثار قلندری — سینئر نائب صدر
-
علامہ حسین مسعودی — نائب صدر
-
علامہ باقر حسین زیدی — نائب صدر و ترجمان
-
علامہ فرقان حیدر عابدی — نائب صدر
-
سرور علی — نائب صدر
-
سید شبر رضا — جنرل سیکریٹری
-
سید ریاض الحسن — ایڈیشنل جنرل سیکریٹری
-
سید سبط رضا — جوائنٹ سیکریٹری
-
سید غیور عابدی — مالیات سیکریٹری
-
علامہ مبشر حسن — رابطہ سیکریٹری
-
ایس ایم نقی — سوشل ویلفیئر سیکریٹری
-
سید احسن مہدی — اطلاعات سیکریٹری
-
سید ظفر جعفری — سوشل میڈیا سیکریٹری
-
سید رخ فیروز — سیکریٹری جعفریہ والنٹیرز
-
حسن مہدی زیدی — سیکریٹری مساجد و امام بارگاہ
-
شاہد عباس بادامی — سیکریٹری قانونی امور
-
سید محمد مہدی، مجتبیٰ علی مرزا، سید قنبر علی رضوی — اسکاؤٹس سیکریٹری
-
فرحت عباس — پروگرام و نشر و اشاعت سیکریٹری
مزید کابینہ ارکان اور مشیران کا اعلان بعد میں متوقع ہے۔







