مولانا سید عامرعباس ہمدانی کی زیر صدارت شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس
شیعیت نیوز: شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس ڈیرہ غازی خان میں ہوا، جس کی صدارت صوبائی صدر جنوبی پنجاب مولانا سید عامر عباس ہمدانی نے کی، جبکہ اراکین صوبائی مجلس عاملہ شریک میں شریک ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں: 27 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے پاکستان کی شناخت،اسلام اور جمہوریت دونوں پر حملہ کیا گیا ہے،علامہ مقصود علی ڈومکی
اس موقع پر تنظیمی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں شرکاء نے تنظیمی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف تجاویز بھی دیں۔ قائد محترم علامہ سید ساجد علی نقوی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار بھی کیا گیا۔







