ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف کی مزارِ قائد پر حاضری، قائدِ اعظم کو خراجِ عقیدت

07 نومبر, 2025 17:53

شیعیت نیوز: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کراچی میں بابائے قوم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی۔

اس موقع پر انہوں نے قائدِ اعظم کے مزار پر پھول چڑھائے اور ان کی قومی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں : سوڈانی فوج ملک کے تحفظ کے لیے تیار ہے، عالمی طاقتوں کا اتحاد ناکام ہوگا: جنرل البرہان

یاد رہے کہ محمد باقر قالیباف ان دنوں پاکستان کے سرکاری دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے اسلام آباد میں پاکستانی اعلیٰ حکام سے دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی تعاون کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔

9:57 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top