اسرائیل کے پالتو کتے دہشت گرد اورنگزیب فاروقی کو حماس نے بری طرح رسوا کر دیا
شیعیت نیوز : کلعدم سپاہ صحابہ کے سرغنہ اور یزید کی اولاد، اورنگزیب فاروقی نے ایران کو “دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد” قرار دیا۔
اس کی جماعت آج تک امریکہ یا اسرائیل کے خلاف کچھ نہیں بولی، لیکن اب وہ کھل کر اسرائیل اور نیتن یاہو کے بیانیے کے ہم قدم نظر آتا ہے — دونوں ایران کے دشمن ہیں اور فاروقی بھی ایران کے خلاف بھونکتا ہے۔
اس کے برعکس، حماس کے کمانڈر یحییٰ سنوار نے کہا:
"ایران نے فلسطینی مزاحمت کو زندگی دی۔ عرب ممالک نے ہمیں چھوڑ دیا، مگر ایران نے کبھی ہمارا ساتھ نہیں چھوڑا۔”
یہ بھی پڑھیں : امریکہ اور اسرائیل کے پالتو کتے اورنگزیب فاروقی کو حماس کے کمانڈر ابو عبیدہ نے ننگا کر دیا
سنوار کا یہ بیان اورنگزیب فاروقی کی جھوٹی نفرت کے بالکل برعکس ہے، اور ظاہر کرتا ہے کہ فلسطین کے شہداء ہمیشہ ایران کے احسان کو سراہتے ہیں، جبکہ یہ ملعون دہشت گرد صرف نفرت پھیلاتا ہے۔







