غزہ کی حمایت میں یمن نے سب سے زیادہ خلوص دکھایا: جنرل الغماری غزہ کے دفاع میں شہید ہوگئے، حماس

25 اکتوبر, 2025 12:54

شیعیت نیوز: حماس کے ترجمان حازم قاسم نے اعلان کیا ہے کہ یمن نے غزہ کی حمایت میں سب سے زیادہ خلوص دکھایا۔

انہوں نے بتایا کہ یمن کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عبدالکریم الغماری فلسطین کی حمایت اور غزہ کے دفاع کے دوران شہید ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی عوام نیتن یاہو کی پالیسیوں سے بیزار، 52 فیصد عوام ان کی نامزدگی کے مخالف

الغماری انصاراللہ تحریک کے ایک ممتاز کمانڈر تھے اور پچھلے دو دہائیوں میں مختلف فوجی آپریشنز کی منصوبہ بندی اور انتظام میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی قربانی کو حماس نے فلسطین کے دفاع میں لازوال خدمات کے طور پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

8:05 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top