اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطین

غزہ شہر میں اسرائیلی کرنل کی ہلاکت، مزاحمت نے میدان بدل دیا

دو ہفتے کی جارحیت میں صہیونی فوج کا پہلا جانی نقصان سامنے آ گیا

شیعیت نیوز : صہیونی صحافی نے کان نیوز کو بتایا کہ گزشتہ روز دوپہر فلسطینی مزاحمتی فورسز نے غزہ شہر میں اسرائیلی فوج کے ایک ٹینک پر اینٹی ٹینک راکٹ داغا۔

اس حملے کے نتیجے میں اسرائیلی کرنل شاحار بوزغلو ہلاک ہو گئے۔

بلومنتال نے کہا کہ اس فوجی کی ہلاکت کے ساتھ، غزہ شہر پر حالیہ دو ہفتے کی لشکرکشی کے دوران اسرائیلی فوج کے پہلے جانی نقصان کی تصدیق ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران اور آذربائیجان کے تعلقات میں نئے دور کا آغاز

گزشتہ روز، اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ فلسطینی مزاحمت کی جانب سے اینٹی ٹینک راکٹ حملے میں پانچ مزید اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button