علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا مدرسۂ الولایہ قم کا تفصیلی دورہ

26 اگست, 2025 20:46

شیعیت نیوز : حوزہ علمیہ مدرسہ الولایہ پاکستان کے سرپرستِ اعلیٰ سینیٹر حجت الاسلام والمسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مدرسۂ الولایہ قم کا تفصیلی دورہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ میں صہیونی بمباری، 6 صحافی شہید، مجموعی تعداد 246 تک پہنچ گئی

اس موقع پر انہوں نے طلابِ کرام سے نہایت پُراثر اور بصیرت افروز گفتگو کی۔ بعد ازاں مدرسہ کے اسٹوڈیو، کتابخانہ سمیت مختلف شعبہ جات کا تفصیلی جائزہ لیا اور ان کی فعالیتوں کو خوب سراہا۔

3:35 صبح اپریل 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔