اہم ترین خبریںپاکستانپاکستان کی اہم خبریں

مرکزی صدر وحدت ایمپلائز ونگ سلیم عباس صدیقی کی جانب سے چھ ماہ کے عبوری سیٹ اپ کا اعلان

وحدت ایمپلائز ونگ نے ضلع خانیوال کا تنظیمی ڈھانچہ تشکیل دے دیا

شیعیت نیوز :

مرکزی صدر وحدت ایمپلائز ونگ پاکستان برادر سلیم عباس صدیقی نے صوبائی آرگنائزر جنوبی پنجاب برادر سید رضوان حیدر کاظمی کی تجویز پر ضلع خانیوال کے تنظیمی سٹرکچر کا اعلان کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں : ایم ڈبلیو ایم کا سیلاب متاثرین کے لیے ملک گیر امدادی مہم کا اعلان

تنظیمی سٹرکچر کی ابتدائی عبوری مدت چھ ماہ ہو گی۔ اس سیٹ اپ میں شامل عہدیداران درج ذیل ہیں:

1۔ منظر عباس ضلعی صدر
2۔ سید علی حسین سینئر نائب صدر
3۔ سید عمران گیلانی نائب صدر
4۔ قیصر عباس کھرل جنرل سیکرٹری
5۔ اظہر عباس ترگڑ جوائنٹ سیکرٹری
6۔ سید امداد علی ڈپٹی جنرل سیکرٹری
7۔ ملک اقبال کھوکر فنانس سیکرٹری
8۔ اویس رضا میڈیا سیکرٹری
9۔ ناصر عباس رابطہ سیکرٹری

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button