صحافیوں کے قتل پر صیہونی فوج کا خصوصی یونٹ: عالمی تنقید

17 اگست, 2025 15:45

شیعیت نیوز : صحافیوں کے قتل پر عالمی غم و غصے کو کم کرنے اور حماس سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کی شناخت اور ان کو نشانہ بنانے کے لیے صیہونی فوج میں ایک خصوصی یونٹ تشکیل دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سابق اسرائیلی فوجی چیف کی نتن یاہو پر تنقید: اسرائیل تباہی کی دہانے پر

3 انٹیلی جنس اہلکاروں نے بتایا کہ "قانون سازی یونٹ” 7 اکتوبر 2023 کے بعد ایسی معلومات اکٹھا کرنے کے لیے تشکیل دیا گیا ہے جو اسرائیل کی امیج کو بہتر کرے اور اہم اتحادیوں سے سفارتی اور فوجی حمایت حاصل کر سکے۔

11:27 صبح اپریل 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔