اہم ترین خبریںایران

ایران میں داعش کے دہشت گردوں کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی

سپاہ پاسداران کے انٹیلی جنس آپریشن میں تین اہلکار شہید، مغربی ایران میں کلین اپ کارروائی مکمل

شیعیت نیوز : سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل پاکپور نے بتایا کہ فروری 2018 کے دہشت گردی واقعے میں ملوث داعش کے دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ داعش کے عناصر ملک کے مغربی علاقے میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے، تاہم سپاہ کے کلین آپریشن میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران کو صیہونی حکومت کی خفیہ جوہری معلومات تک رسائی حاصل

جنرل پاکپور نے بتایا کہ اس انٹیلی جنس آپریشن میں سپاہ پاسداران کے 3 اہلکار بھی شہید ہوئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button