دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان ایرانی عوام کے ساتھ ہے، وزیراعظم شہباز شریف

27 اپریل, 2025 16:32

شیعیت نیوز : وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے ایران کے شہر بندر عباس میں شہید رجائی پورٹ میں دھماکے کے نتیجے میں نقصانات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے دھماکے کے حوالے سے ایرانی حکومت اور ایرانی عوام سے افسوس کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی حفاظت ہمارا قومی و مذہبی فریضہ ہے، علامہ باقر عباس زیدی

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعاء کرتے ہوئے کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم ایرانی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔

8:43 صبح اپریل 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔