بھارت کی چھوٹی سی غلطی پوری دنیا کو مشکل میں ڈال سکتی ہے، علامہ شبیر میثمی

25 اپریل, 2025 14:37

شیعیت نیوز : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے بھارت کی موجودہ جارحیت پر سوشل میڈیا ہینڈلز پر جاری اپنے اہم بیان جاری کردیا۔

اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بھارت کی آبی جارحیت خطرناک ہے!

پانی سے متعلق بھارت کی چھوٹی سی غلطی، دنیا بھر کو مشکل میں ڈال سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ہم اپنے وطن کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے، علامہ مقصود ڈومکی

پاکستان ہمارا ملک ہے، ہم کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

وطن عزیز کے دفاع کے لیے پوری قوم یک آواز ہے۔

9:27 صبح اپریل 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔