اہم ترین خبریںپاکستان
مرکزی صدر آئی ایس او برادر فخر نقوی کا دورہ ضلع پشاور، ریجنل صدر ہمراہ
پشاور کے مختلف علماء کرام، سینئر احباب اور یونٹس کے مسئولین کے ساتھ تفصیلی ملاقات ہوئی اور مختلف تنظیمی امور و حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کیا گیا

شیعیت نیوز : مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سید فخر عباس نقوی نے ضلع پشاور کا دورہ کیا۔
اس موقع پر ریجنل صدر آئی ایس او محمد حسن و ضلعی صدر سید نجم الحسن بھی ان کے ہمراہ تھے۔
یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب میں ہمیشہ اہل تشیع کے ساتھ امتیازی سلوک رکھا جاتا ہے، علامہ مقصود ڈومکی
اس دورہ پر ضلع پشاور کے مختلف علماء کرام، سینئر احباب اور یونٹس کے مسئولین کے ساتھ تفصیلی ملاقات ہوئی۔
ملاقاتوں میں مختلف تنظیمی امور و حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔