اہم ترین خبریںایران

ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے پوپ فرانسس کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

قوموں اور مذاہب کے درمیان اتحاد کے داعی پوپ فرانسس کی خدمات کو خراج تحسین

شیعیت نیوز : ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایکس پر لکھا ہے کہ "ایرانی عوام کی جانب سے، میں عالمی برادری بالخصوص پوپ فرانسس کے خصوصی پیروکاروں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں، جو اس نقصان پر سوگ منا رہے ہیں۔”

انہوں نے کہا کہ ان کی دانشمندی اور ہمدردی نے بے شمار زندگیوں کو متاثر کیا اور قوموں اور مذاہب کے درمیان امن اور اتحاد کو فروغ دیا۔

یہ بھی پڑھیں : آیت اللہ سیستانی کا پوپ فرانسس کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

ہم اس غم میں برابر کے شریک ہیں اور گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button