اہم ترین خبریںایرانسعودی عرب

سعودی وزیر دفاع کا تہران کا اہم دورہ، خطے میں تعلقات کی توسیع کی امید

شہزادہ خالد بن سلمان کی ایرانی عسکری قیادت سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال متوقع

شیعیت نیوز : مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان تہران پہنچے ہیں۔ اس دورے سے دونوں علاقائی طاقتوں کے درمیان تعلقات کی توسیع کی امید ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عالمی عدالت انصاف کا ہنگری سے نتن یاہو کو گرفتار نہ کرنے پر جواب طلب

سعودی وزیر دفاع ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد حسین باقری اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔

خطے کی بدلتی صورتِ حال کے تناظر میں سعودی وزیر دفاع کا یہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button