اہم ترین خبریںایران

ٹرمپ انتظامیہ کے متضاد بیانات الجھن اور داخلی عدم مطابقت ظاہر کرتے ہیں، سینئر عہدیدار

ان بیانات سے ایرانی مذاکرات کاروں کا امریکی عدم اعتماد مزید گہرا ہوگا

شیعیت نیوز : ایران کی مجمع تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن محسن رضائی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ امریکی صدر اور ان کے نمائندے کے متضاد بیانات ٹرمپ انتظامیہ کی الجھن اور اندرونی عدم مطابقت کو ظاہر کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : فوج و سپاہ کے تعاون نے دشمن کے منصوبے خاک میں ملادیے، جنرل سلامی

انہوں نے مزید لکھا کہ ان بیانات سے ایرانی مذاکرات کاروں کے امریکہ پر عدم اعتماد کو تقویت ملے گی، جب کہ اس سے پہلے ٹرمپ کی JCPOA سے دستبرداری نے امریکہ کو ناقابلِ اعتماد بنا دیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button