اہم ترین خبریںایران

سید عباس عراقچی رہبر انقلاب کا خصوصی پیغام لے کر روس روانہ

ماسکو میں ایران روس تعلقات اور بین الاقوامی امن پر اعلیٰ سطحی مذاکرات کا امکان

شیعیت نیوز : کاظم جلالی نے کہا کہ سید عباس عراقچی کے دورۂ ماسکو میں دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی تعاون میں توسیع کے طریقہ کار پر بھی غور کیا جائے گا۔

کاظم جلالی نے کہا کہ دنیا ایک اہم دور سے گزر رہی ہے اور ایسے موقع پر ایران اور روس کے اعلیٰ عہدے داروں کے درمیان اعتماد کا تسلسل، دونوں قوموں کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی قیامِ امن کے لیے مفید ثابت ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں : ٹرمپ کی ہرزہ سرائی امریکی عسکری ناکامی کا اعتراف ہے، انصاراللہ

قابل ذکر ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اپنے اس دورے میں روس کے صدر ولادیمیر پوتین کو رہبرِ انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا پیغام پہنچائیں گے۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button