عوامی انجمنوں کو غزہ پر سب سے زیادہ ترجیح دینی چاہیے، حجت الاسلام محمد قمی

15 اپریل, 2025 20:15

شیعیت نیوز : ایران کے اسلامی تبلیغی مرکز کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے ایک بین الاقوامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج اگر ہم اتنے سالوں کے بعد فلسطین کے بارے میں شہید مطہری کی تقریر کو بغیر کسی اضافے کے ایک بنیادی نقطہ نظر کے طور پر لیں تو ہم آسانی سے یہ نتیجہ اخذ کرسکتے ہیں کہ عوامی انجمنوں کے لیے غزہ کا مسئلہ کسی دوسرے گروہ یا طبقے سے زیادہ ترجیح کا حامل ہونا چاہیے اور انہیں اس کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: مذاکرات سے نہ غیر معمولی امیدیں وابستہ ہیں، نہ ہی مایوسی؛ ہم اپنی صلاحیتوں پر پُرامید ہیں، آیت اللہ خامنہ ای

انہوں نے زور دے کر کہا کہ عوامی انجمنوں کو غزہ کے مسئلے پر وسیع تحریک کی سرپرستی کرنے کے ساتھ ساتھ بھرپور میڈیا مہم کے لیے جدوجہد کرنی چاہیے۔

12:16 صبح مارچ 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔