اہم ترین خبریںپاکستان
شیعہ شناخت پر رجب بٹ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا فرخ کھوکھر کون؟
بدنام زمانہ ڈاکو اور دہشتگرد، سینکڑوں بے گناہوں کا قاتل فرخ کھوکھر شیعہ شناخت پر رجب بٹ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے لگا

شیعیت نیوز : فرخ کھوکھر بدنام زمانہ تاجی کھوکھر کی ناجائز اولاد اور کالعدم لشکر جھنگوی کا سہولت کار ہے۔
فرخ کھوکھر نے لشکر جھنگوی کے تکفیری دہشتگرد جمشید کو پیسے دیکر کراچی کے سیاسی رہنما علی رضا عابدی کو شیعہ شناخت پر قتل کروایا تھا۔
اب رجب بٹ کو بھی شیعہ شناخت پرہی جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : وہ اپنا ہر وی لاگ ذات رسولﷺ پر درود پڑھ کر شروع کرتا ہے، معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو صرف شیعہ ہونے کی سزا دی جا رہی ہے
ملک میں ہر معروف شیعہ کو ہراساں کیا جا رہا ہے، جو نہایت ہی تشویشناک عمل ہے۔
حکومت اور ریاستی ادارے بھی خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
ملک بھر میں افراتفری کا ماحول ہے، حکومت اور اداروں سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ شیعہ شناخت پرمظالم کو بند کیا جائے۔