اہم ترین خبریںپاکستان
آئی ایس او پاراچنار کی جانب سے محفل انس با قرآن کا انعقاد
پروگرام میں سینئر اراکین آئی ایس او، ضلعی صدر آئی ایس او پاراچنار تنزیل عباس بمعہ کابینہ، یونٹس اراکین اور محبین نے کثیر تعداد میں شرکت کی

شیعیت نیوز : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع کرم، ابوالفضل یونٹ پاراچنار کے زیراہتمام 23 رمضان المبارک کو المصطفیٰ ایجوکیشنل کمپلیکس میں محفل انس با قرآن کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں قراء عظام نے بہترین انداز میں قرآن مجید کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
یہ بھی پڑھیں : لیلۃ القدر کی مبارک رات، اعمال اور فضائل – 23ویں شب کی اہمیت
پروگرام میں سینئر اراکین آئی ایس او، ضلعی صدر آئی ایس او پاراچنار تنزیل عباس بمعہ کابینہ، یونٹس اراکین اور محبین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔