ایرانی نمائندہ دفتر نے صدر ٹرمپ کے خط کے دعوے کو مسترد کر دیا

07 مارچ, 2025 18:53

شیعیت نیوز: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی خامنہ ای کو گذشتہ روز خط لکھنے کا دعویٰ کیا تھا، تاہم اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔

ایرانی نمائندہ دفتر نے کہا ہے کہ تاحال صدر ٹرمپ کی طرف سے کوئی خط موصول نہیں ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایرانی وزیر خارجہ نے اقتصادی پابندیوں کے سایے میں مذاکرات کو ناممکن قرار دیا

صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس آمد کے بعد کہا تھا کہ ایران کے ساتھ جوہری معاملے پر کسی معاہدے تک پہنچنا چاہتے ہیں۔

6:06 صبح مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔