اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

گورنر پنجاب کی ایرانی سفیر کے ہمراہ یوم ولادت مولا علی کی تقریب میں شرکت،کیک بھی کاٹا

اسلام کے راستے پر سختی سے عمل کرنا ہو گا ملکی ضرورت ہے کہ تمام مسالک اکٹھے ہوں

  شیعیت نیوز:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان  نے  سیرت علی کانفرنس سے خطاب کیا۔ انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

اولاد رسول سے محبت ہم پر فرض ہے ۔مولا علی علیہ السلام محسن انسانیت ہیں

اسلام کے راستے پر سختی سے عمل کرنا ہو گا ملکی ضرورت ہے کہ تمام مسالک اکٹھے ہوں

یہ بھی پڑھئیے: گورنر ہاوس سندھ میں یوم ولادت حضرت علیؑ کی خصوصی تقریب،گورنر نے کیک بھی کاٹا ،تمام مکاتب فکر کے نمائندوں کی شرکت

اللہ تعالیٰ نے قرآن اور اہل بیت ہماری رہنمائی کے لیے چھوڑے ہیں

اللہ تعالیٰ نے حکم دیا کہ اجر رسالت رسول کے قرابتداروں سے مودت ہے

تقریب میں ولادت حضرت علی کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا

متعلقہ مضامین

Back to top button