اہم ترین خبریںدنیا

بنگلہ دیش میں دیوبندی نے دیوبندی کو کافر قرار دے دیا، چار جاں بحق، پچاس زخمی

تبلیغی اجتماع میں فرقہ وارانہ تصادم کے دوران دیوبندی گروہوں کی جھڑپ

شیعیت نیوز: بنگلہ دیش میں دیوبندی مسلک نے ایک دوسرے کو ہی کافر قرار دے کر مارنا شروع کر دیا۔ تبلیغی جماعت کے اجتماع میں دیوبندی آپس  میں لڑ پڑے۔

یہ بھی پڑھیں : سرکٹے مظلوم شہداء کے جنازوں کے ساتھ پاراچنار میں احتجاجی دھرنا جاری

چار تبلیغی ہلاک ہوگئے اور پچاس زخمی۔ اطلاعات کے مطابق، دیوبندی گروہوں نے ایک دوسرے کو کافر قرار دیتے ہوئے جھگڑا شروع کیا، جس کے نتیجے میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button