اہم ترین خبریںپاکستان

سال 2024میں بھی شیعہ عزاداروں کی جبری گمشدگیاں نہ تھم سکیں!24 مومنین لاپتہ ہوئے

شام سے واپس لوٹنے والے زائرین کو بھی لاپتہ کیا جارہا ہے۔گزشتہ دنوں سقوط شام کے بعد براستہ لبنان اسلام آباد پہنچنے پر مولانا نشان علی کو بھی لاپتہ کردیا گیا ہے۔

شیعیت نیوز:سال 2024میں بھی شیعہ عزاداروں کی جبری گمشدگیاں نہ تھم سکیں!24 مومنین لاپتہ ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق ایک دہائی سے شیعہ عزاداروں کو لاپتہ کیا جارہا ہے گزشتہ سال سے تعداد ۵۰سے کم ہوکر 25ہوئی اور باقی افراد کو بازیاب کروالیا گیا تھا۔

سال رواں میں بھی ،متعدد نوجوانوں کو لاپتہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھئیے: سقوط شام کے بعد وطن واپسی پر شیعہ عالم دین کو اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے جبری لاپتہ کردیا

شام سے واپس لوٹنے والے زائرین کو بھی لاپتہ کیا جارہا ہے۔گزشتہ دنوں سقوط شام کے بعد براستہ لبنان اسلام آباد پہنچنے پر مولانا نشان علی کو بھی لاپتہ کردیا گیا ہے۔

لاپتہ افراد کے ورثا کا کہنا ہے کہ ا ’اگر کوئی کسی بھی جرم میں ملوث ہے تو اس کو عدالت میں پیش کیا جائے اور جرم ثابت ہونے پر سزا دی جائے

متعلقہ مضامین

Back to top button