آئی ایس او پاکستان خیبر پختونخوا کے 51ویں ریجنل کنونشن میں "محفل دوستان” کا انعقاد

11 دسمبر, 2024 20:43

شیعیت نیوز : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آئی ایس او) پاکستان خیبر پختونخوا ریجن کے سالانہ 51ویں ریجنل کنونشن کے موقع پر "محفل دوستان” کا انعقاد کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : فورسز کی بڑی کارروائی : کالعدم لشکر جھنگوی کے 15 دہشتگرد ژوب میں واصل جہنم

انجم، شاہ حبیب حسین سمیت دیگر سینئر جن میں بزرگ ڈاکٹر سید محمد منیر، اشفاق شاکر، ممتاز طوری و سید محمد نے شرکت کی اور یاد ماضی کے متعلق مسئولین آئی ایس او کے ساتھ گفتگو کی۔

پروگرام میں سینئر احباب، ممبران، محبین سمیت دیگر دوستوں نے شرکت کی۔

6:01 شام مئی 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔