اہم ترین خبریںشام
تکفیریوں نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھا، سابق صدر کی قبر نظر آتش کردی
تکفیری دہشتگرد تنظیم تحریر الشام نے شام پر قبضے کے بعد قبروں، مزاروں اور مقامات مقدسہ کی طرف رخ کرلیا، سابق صدر کی قبر کو نظر آتش کردیا

شیعیت نیوز: تکفیری دہشت گردوں نے شام کے سابق صدر حافظ الاسد کی قبر کو نذر آتش کر دیا ہے۔
لاذقیہ کے القرادہ شہر میں مسلح تکفیری دہشت گردوں کی جانب سے سابق صدر حافظ الاسد کی قبر کو نذر آتش کرنے کی تصاویر شائع ہوئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : ایران کی مخالفت کرنے والے تکفیری مولوی اب کہاں گئے؟ مفتی فضل ہمدرد
تحریر الشام کے دہشتگرد اپنی داعشی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے قبروں، مزاروں اور مقامات مقدسہ کو منہدم کرنا چاہتے ہیں۔
دمشق اور اس کے مضافات کے ساتھ ساتھ لاذقیہ شہر میں بھی سرکاری اور نجی املاک کی لوٹ مار کی اطلاعات ہیں۔